![]() |
YouTuber apologizes for harassing women |
فالورز بڑھانے کے لیے ویڈیو بناتا تھا۔، کافی تذلیل ہوئی معافی چاہتا ہوں۔۔یوٹیوب ہیرو کا بیان
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) June 17, 2021
یہ شخص جو اسلام کا ٹھیکیدار بن کر گھوم رھا ھے سب سے پہلے تو اس طریقے سے یہ خواتین کو ھراساں کررھا ھے دوسرا اس شخص کو کسی نے شاید بتایا نہیں کہ ٹراؤزر کا پائنچہ ٹخنے سے اوپر ھونا چاھئے؟ pic.twitter.com/G5tBTFUWoC
— صحرانورد (@Aadiiroy) June 16, 2021
Why is this Person freely Moving in cities?
کبھی یہ سکول کالج کی بچیوں کے بازو پکڑ لیتا یے کبھی بچیوں کے سر سے ڈوپٹہ کھینچ لیتا ہے اس ویڈیو میں کسی کی بیوی کو کندھے سے پکڑ حراساں کر رہا ہے ، کوئی قانون ہے پاکستان میں ؟ یہ مذاق ہے ؟ لکھ دی لعنت ایسے معاشرے پر جو اس پر تالی بجائے pic.twitter.com/d0LT2ZJOza— Saqib Raja ®️ (@SaqibAhmedRaja) June 14, 2021
خواتین کو پرینک کے نام پر ہراساں کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے https://t.co/iIOLaUgRUn pic.twitter.com/2GtGCA5fVv
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) June 17, 2021