Pakistan has secured the hosting of the World Cup in 2024.

Spread the love

 

پاکستان نے 2024 میں ہونے والے ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کر لی
اور یہ پاکستان نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کی میزبانی کے لئے حقوق حاصل کیے ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بلائنڈ کرکٹ بورڈ ہے آپنے24وے سالانا جنرل میٹنگ میں یہ بات فائنل کی ہے کہ پاکستان کو بلائینڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی کی اجازت دی جائے
بلائنڈکرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو کرکٹ سے بے حد محبت کرتا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نےاس بات کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے یہ پاکستان مہربانی کرنے کا اعزاز دیا ہے
مکمل نابینا اور جزوی طور پر نابینا ہونے والے کھلاڑیوں کے لیے یہ اس ایونٹ کا آغاز 18 نومبر 2024 کو ہوگا۔ اور اس سے ایونٹ کا فائنل 2 دسمبر کو منعقد ہو گا
اور تین دسمبر 2024 یہ دن اسی لئے فائنل کے لئے رکھا گیا ہے کہ وہ تین دسمبر کو دنیا بھر میں معزور دن منایا جاتا ہے
حال ہی میں بھارت میں ہونے والا بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے نہیں دیے تھے۔ جو کہ بھارت نے اس ملک کو بھی سیاست کی نذر کر دیا تھا
اور جسے پاکستان میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا تھا
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ ریلیٹڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھی بات کی خلاف قرارداد منظور کرلی۔ اوریا رہے کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم دنیا کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ہے


Spread the love

Add a Comment

Your email address will not be published.