HomeInternational Newsسویڈن میں احتجاج کے دوران قرآن کریم نذرآتش کیے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
سویڈن میں احتجاج کے دوران قرآن کریم نذرآتش کیے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
January 22, 2023
Spread the love
سویڈن میں احتجاج کے دوران قرآن کریم نذرآتش کیے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ہوٹل میں قیام کے دوران قرآن کریم نذرآتش کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ گزشتہ برس مارچ سے میں ہماری حکومت کی کاوش کے نتیجے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا کے انسداد کے عالمی دن کے حوالے سے وہ اسی کی تائید یافتہ تاریخ قرارداد منظور کی کے اس قرارداد کے ذریعے قرار کیا گیا کہ اسلام اور شاعر اسلام کے خلاف نفرت انگیز خدمات کو آزادی اظہار کا تحفظ حاصل نہیں۔ اور ہمیں آیا ہمیں مسلمانوں کی طرح سوچنا چاہیے کہ یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اور ہم سویڈن میں یہ واقعہ ہوا اس کی بھرپور طور پر مذمت کرتے ہیں۔ اور ہماری سوڈانی حکومت سے درخواست ہے کہ ان مجرموں کو پھانسی پر لٹکایا جائے۔ اور اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی جائے کہ یہ آئندہ کسی بھی صورت میں ایسا واقعہ قابل قبول نہیں ہو گا۔ ورنہ ہم مسلمان انشاءاللہ اس واقعے کو اقوام متحدہ میں لے جائیں گے اور ان ملزموں کو تختہ دار پر لٹکا آئینگے۔ اور ہماری پاکستانی حکومت سے درخواست ہے کہ جلد از جلد سوڈانی حکومت سے رابطہ کرکے ملزموں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لیے جلد از جلد کوشش کرے۔