پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار اور گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے کی ویڈیوز معروف اداکارہ درفشاں سلیم فیچر کر رہی ہیں عاصم اظہر نے جو کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور گلوکار ہیں انہوں نے پاکستانی انڈسٹری کو بہت سے ہٹ گانے دیے ہیں اور اسم عزیر اور در فشاں سلیم کا نیا گانا ریلیز ہو رہا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا ‘درد’ 12 جنوری کو ریلیز ہونے جارہا ہے عاصم اظہر نی گانے کی پہلی جھلک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر جاری کی ہیں گلوکارہ نے گانے کے پوسٹر کے ساتھ کیپشن دیا ہے” ‘درد’ میرا درد آپ کا ہونے جا رہا ہے” اور ساتھ ہی انہوں نے اس کیپشن کو اداکارہ درفشاں کے ساتھ ٹائم کیا ہے۔