کپتان بابر اعظم کے خلاف ایک اور لڑکی سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہو کر اپنی عزت حاصل کرنے کے لیے میدان میں ا گئی ہے

Spread the love

کپتان بابر اعظم کے خلاف ایک اور لڑکی سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہو کر اپنی عزت حاصل کرنے کے لیے میدان میں ا گئی ہے جو کہتی ہیں بابر اعظم نے اسکو بھی استعمال کیا ہے اور وہ اب مزید کسی لڑکی عورت کو بابر اعظم کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونے دے گی کیونکہ کہ وہ خود اس چیز کا شکار ہو چکی ہیں اور کچھ لوگ بغض بابر اعظم میں ویسے بھی اس حد تک گر چکے ہیں کہ بابر اعظم کو گرانا چاہتے ہیں۔

بابر اعظم کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں اور کچھ ویڈیو کلپ لیکن اللہ بہتر جانتا ہے کس نے کیا کیا ہے اور یہ کون عزت دار لوگ ہیں جو پہلے خود اپنی مرضی سے سب کچھ کرتے رہے اور جب بات نہیں بنی تو چلو خود کو عزت دار بنا لیتے ہیں اور دوسروں کو برا کیوں کہ عزت دار جو ہوتی ہے وہ تو عزت کی خاطر جان تک لے لیتے ہیں اور دے دیتے ہیں مگر یہاں پر ایک بار پھر سے جب بات نہیں بنی تو خود کو عزت دار ثابت کرنے اور دوسرے کو برا ثابت کرنے کے لیے میدان میں ا جاتے ہیں کچھ لوگ جو اتنا وقت چپ رہے اگر ایسا کچھ زبردستی ہو رہا تھا تو تب ہی بول دیتے لیکن نہیں بولے کچھ کیوں کہ اپنی مرضی بھی شامل ہوتی ہے۔

عزت سب کی ہے مگر لوگوں کو تو بس وہی نظر آتا ہے جو کوئی کچھ دکھائے بتاۓ باقی حقیقت اصل میں کیا تھی کیا ہے وہ رب کو معلوم ہوتا ہے اسلیے کسی کو برا نہیں کہوں گی بس دعا کروں گی اللہ انصاف کرے اور سچ کو سامنے لاے اور سب کی عزتوں کی حفاظت فرمائے۔امین


Spread the love

Add a Comment

Your email address will not be published.