پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے کچھ غیر ملکی کوچز کے انکار کا سلسلہ جاری ہے مکی آرتھر کے بعد اینڈی فلاور اور ٹام موڈی نے بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے معذرت کر لی یے۔

Spread the love

 

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے کچھ غیر ملکی کوچیز کے انکار کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے سب سے پہلے ہمیں کی آرتھر نے کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا انکار کیا۔ اور اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینڈی فلاور سے رابطہ کیا۔ اس نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کرلی۔ اور اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹام موڈی سے بھی رابطہ کیا اس نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے انکار کر دیا۔
اس سے پہلے جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے 2017 میں انڈیا کو فائنل میں ہرا کر چمپین ٹرافی کا فائنل جیتا تھا۔
دونوں غیر ملکی بہت سے فرنچائز کرکٹ ٹیم ہوگی کوچنگ کو زیادہ ترجیح دینا پسند کرتے ہیں۔ اور اسی طرح یہ سب بہن کو چودو نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کی ہے۔
اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ آج کل فرنچائز مالکان اتنا ہی پیسہ دیتے ہیں جتنا کے ای کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ بننے پر جاتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ تمام ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کرتے ہیں
جبکہ 10 ٹن لنگر بھی کوچنگ کے لئے دستیاب نہیں ہے۔ انہوں نے بھی یہی کہا ہے کہ ابو کوچنگ میں واپس آنا نہیں چاہتے۔ اس لئے جو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے نامزدگی سے ان میں سے تمام ممالک کر لی ہے۔ جیسے ہیں کہ اب آنے والے دنوں میں کون کون پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے سنبھالتا ہے۔

 


Spread the love

Add a Comment

Your email address will not be published.